The Diary Game

in betterlife •  last year 

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

---------------------💘💘💘💘---------------------

How are you all my friends i hope all my friends will be well and by the grace of allah they are living their lives in peace.May you always live your life in a good way and avoid evil deeds and avoid sins. May Allah help us all to walk on the straight path.
کیسے ہیں آپ سب دوست میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اللہ کے فضل کرم سے اپنی زندگی کو سکون سے گزار رہے ہوں گے زندگی کو ہمیشہ اچھے طریقے سے گزاروں اور برے کاموں سے بچو اور گناہوں سے بچو اللہ پاک ہم سب دوستوں کو سیدھے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

Today is the 12th date and since 2021 and it is Monday and today's post that I am posting is tomorrow's diary I couldn't write in tomorrow's diary that's why I'm writing today.Saturday night I traveled by train with my friends and we went to Lahore and Lahore we arrived at six in the morning and when we arrived then we had to go to the headquarters ranger so we caught a rickshaw from there and we recruited Arrived at the place.
آج 12 تاریخ ہے اور 2021 سے اور سوموار کا دن ہے اور آج کے دن کی پوسٹ جو میں لگا رہا ہوں یہ کل کی ڈائری ہے کل کی ڈائری میں نہیں لکھ سکا اس وجہ سے میں آج لکھ رہا ہوں ہفتے کی رات میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ ٹرین کا سفر کیا اور ہم لاہور گئے اور لاہورہم صبح چھے بجے پہنچ گئے تھے اور جب پہنچے اس کے بعد تو ہم نے ہیڈ کواٹر رینجر میں جانا تھا تو ہم نے وہاں سے رکشہ پکڑا اور ہم بھرتی والی جگہ پر پہنچ گئے

When we reached the headquarters Rangers, there was a lot of rush and it was very hot, so we did not give up and we gave all the tests that they were taking, etc. Thank God that I cleared all the tests. Done and the selection is mine.
جب ہم ہیڈکوارٹر رینجرز پہنچے تو وہاں پر رش بہت زیادہ تھا اور گرمی بھی بہت زیادہ تھی تو ہم نے ہمت نہیں ہاری اور ہم نے وہاں پر تمام ٹیسٹ وغیرہ دیے جو وہ لے رہے تھے تو اللہ کا شکر ہے کہ میں نے تمام ٹیسٹ بھی کلیئر کر لیے اور سلیکشن میری ہو گئی

IMG_20210711_054242.jpg

IMG_20210711_054041.jpg

IMG_20210711_093730.jpg

When I was selected and my friends, I said to my friends, "Let's go to Yarab and greet the Data Darbar there." All the friends said, "All right, let's go." Greeted there.There is a lot of rush at Data Darbar and I get a lot of peace there and not only me but everyone gets a lot of peace there.
جب میری سلیکشن ہوگٸی اور دوستوں کی تو میں نے دوستوں کو کہا کہ چلو یاراب چلتے ہیں داتا دربار پر وہاں پر سلام کرتے ہیں تو سب دوست نے کہا چلو ٹھیک ہے تو ہم نے وہاں سے رکشہ پکڑا اور ہم سیدھا داتا دربار پر چلے گئے ہم نے وہاں پر سلام کیا داتا دربار پر بہت زیادہ رش ہوتا ہے اور مجھے وہاں پر بہت سکون ملتا ہے اور مجھے ہی نہیں بلکہ ہر کسی کو وہاں پر بہت سکون ملتا ہے

When we greeted the Data Darbar, then the anchor was also arranged there. The anchor started there, so we ate the anchor and then prayed.When we prayed, then I took some photographs of the court that I am seeing you friends.After that we left for Minar Pakistan.
جب ہم نے داتا دربار پر سلام کر لیا تو اس کے بعد وہاں پر لنگر کا بھی انتظام تھا وہاں پر لنگر شروع ہوا تو ہم نے لنگر کھایا اور اس کے بعد نماز ادا کی جب ہم نے نماز ادا کر لی تو اس کے بعد پھر میں نے دربار کی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ دوستوں کو دیکھا رہا ہوں اس کے بعد پھر ہم مینار پاکستان کی طرف روانہ ہوگئے

IMG_20210711_135924.jpg

IMG_20210711_135914.jpg

IMG_20210711_112705.jpg

IMG_20210711_112710.jpg

IMG_20210711_111856.jpg

When we reached Minar Pakistan, the weather there was beautiful and we walked around for a long time and had a lot of fun and had a lot of fun because the heat was lessened because the winds were blowing and the sun was shining. It was not raining but it did not rain.
جب ہم مینار پاکستان پر پہنچے تو وہاں پر موسم جو ہے وہ بہت خوبصورت بن چکا تھا اور ہم وہاں پر کافی دیر گھومے پھرے اور بہت لطف اندوزہوئے اور بہت مزہ آیا کیونکہ گرمی کی شدت بھی کم ہوگئی تھی کیونکہ ہوائیں چل رہی تھیں اور دھوپ بھی نہیں تھی بارش والا موسم بن چکا تھا لیکن بارش آئی نہیں

After touring Minar Pakistan, we caught a rickshaw and Syeda and I went to the railway station.When we got the ticket then we went to a hotel where we ate and after dinner the train came at about 8:30 and we sat down and the train left at 9 o'clock.
مینار پاکستان گھومنے کے بعد پھر ہم نے رکشہ پکڑا اور سیدہ ہم ریلوے اسٹیشن پر چلے گئے وہاں پہنچ کر ہم نے ٹکٹ کراے جب ہم نے ٹکٹ کرا لئے تو اس کے بعد پھر ہم ایک ہوٹل پر گئے وہاں پر ہم نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد تقریبا ساڑھےآٹھ بجے ٹرین آگئی اور ہم بیٹھ گٸے اور نو بجے ٹرین روانہ ہو گٸی

IMG_20210711_152110.jpg

IMG_20210711_150119.jpg

IMG_20210711_194018.jpg

IMG_20210711_194004.jpg

------------------💘💘💘💘---------------------

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!