Calender today
08 Muharram-ul-haraam
1444
07 August 2022
21 Shravan 1428 Bengalli
Day: Sunday
آج کا کیلنـــڈر
08 محرم الحرام 1444ھ
07 اگست 2022ء
21 ساون 1428 بنگال
بروز: اتوار
بفضلہ تعالی "الفیض ماڈل اکیڈمی بسمتیہ ارریہ بہار" میں گزشتہ کل مندرجہ ذیل چار لائق و فائق ٹرینڈ ٹیچرس کی بحالی عمل میں آئی۔
اللہ تعالی کی ذات سے قوی امید ہیکہ ان سے الفیض ماڈل اکیڈمی کے طلبہ و طالبات بھر پور استفادہ کریں گے۔
- Maheliqua Hoshruba ( Msc., B.Ed)
- Quazal Wafa ( BSc., B.Ed)
- Prem Kumar ( B.A)
- Najeeb Alam ( M.A, B.Ed)
ڈاکٹر امان اللہ محمد اسماعیل مدنی ۔
6/8/2022