Calender today

in blurtindia •  2 years ago 

Calender today

14 Muharram-ul-haraam
1444

13 August 2022

27 Shravan 1428 Bengalli

Day: Saturday

20220813_120553.jpg

آج کا کیلنـــڈر

14 محرم الحرام 1444ھ

13 اگست 2022ء

27 ساون 1428 بنگال

بروز: سنیچر

  • قرآن و صحیح حدیث حجیت اور دلیل کے اعتبار سے برابر برابر ہیں، یعنی جس طرح قرآن کریم حجت ہے اسی طرح صحیح حدیث بھی حجت ہے، حجت ہونے میں دونوں یکساں ہیں، اور دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔
  • جو قوم و جماعت جس قدر قرآن و صحیح حدیث سے دور ہوئی وہ اسی قدر شرک، بدعت اور خرافات کے شکار ہوگئی۔
  • بطور مثال دیکھ سکتے ہیں کہ وہی لوگ ماہ محرم کے مقدس ایام میں شرک، بدعت اور خرافات میں ملوث ہوتے ہیں جو قرآن و صحیح حدیث سے دور ہوتے ہیں۔
  • لہذا ہر پل قرآن و صحیح حدیث سے قریب رہیں اور کبھی بھی قرآن و حدیث سے دور ہونے کی کوشش نہ کریں، ورنہ شرک، بدعت اور خرافات میں واقع ہونا لازمی ہے۔
    ڈاکٹر امان اللہ محمد اسماعیل مدنی۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  


** Your post has been upvoted (1.74 %) **