Calender today with announcement

in blurtindia •  2 years ago 

Calender today

10 Muharram-ul-haraam
1444

09 August 2022

23 Shravan 1428 Bengalli

Day: Tuesday

20220809_215529.jpg

آج کا کیلنـــڈر

10 محرم الحرام 1444ھ

09 اگست 2022ء

23 ساون 1428 بنگال

بروز: منگل

«خوشخبری » « خوشخبری» «خوشخبری»
(CTET 2022 QUALIFIED)
کرنے کا سنہرا موقع!
آج کے مقابلہ جاتی امتحانات کے زمانے میں ہم میں سے بہت ایسے دوست احباب ہیں جو امتحانات میں کامیاب ہونا تو چاہتے ہیں لیکن مناسب رہنمائی کے فقدان ،غلط فیصلے اور غیر مناسب مواد کے انتخاب کی وجہ سے کامیابی نہیں مل پاتی۔ لہذا مناسب رہنمائی،موزوں مواد فراہم کرنے کی خاطر ہمارے ماہرین کی ایک ٹیم آپ کے خدمت میں حاضر ہیں۔۔

اب آپ گھر بیٹھے تمام مصروفیات کے باوجود آن لائن کے ذریعے آسانی سے سی ٹیٹ کی تیاری چند رقوم کے عوض کر سکتے ہیں ایسے مواقع کو غنیمت جانیں اور بھرپور استفادہ کرنے کی کوشش کریں۔

ماہرین کی ٹیم:
1 : نجم الحق ایم ایڈ ما نو حیدرآباد۔
کوالیفائڈ :گورنمنٹ معلم ، سی ٹیٹ ، بی ٹیٹ ، یس ٹیٹ، جھارکھنڈ یس ٹیٹ۔
2 : شہنواز عالم ایم ایڈ مانو حیدرآباد۔
کوالیفائڈ : گورنمنٹ معلم ، سی ٹیٹ ، بی ٹیٹ ، یس ٹیٹ، جھارکھنڈ یس ٹیٹ۔
3 : اقبال انصاری ایم ایڈ مانو حیدرآباد
کوالیفائڈ گورنمنٹ معلم ، سی ٹیٹ،بی ٹیٹ ، یس ٹیٹ۔
4 : مرزا محمد فیصل ایم ایڈ مانو حیدرآباد۔
کوالیفائڈ : نیٹ ، سی ٹیٹ ، یس ٹیٹ
5 : ریان حاذق بی ایڈ مانو حیدرآباد۔
کوالیفائڈ : گورنمنٹ معلم ، سی ٹیٹ ، بی ٹیٹ ، یس ٹیٹ۔

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
موبائل: 9973572651

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  


** Your post has been upvoted (1.93 %) **