The Diary game with blurt //13/03/2023// by @afzalqamar

in blurtpak •  last year 

img_1678733244580.jpg

IMG_20230313_112950_037.jpg

Assalamualaikum friends, I hope you are all doing well and doing your work well. Today, as usual, I am going to share with you some memories of my past day. Love the diary game.
So let's start today I woke up early in the morning and went to the mosque as usual and went there and did ablution and prayed in congregation after that I went back to the road where I did some exercise and after that I came straight back home, took a bath and changed my clothes, while the children were sitting ready to go to school after having breakfast, I started taking all the children to school. Had breakfast and started preparing to go to the shop.

Now I had reached the shop, I opened the lock of the shop, raised the shutter and entered inside, I started to put the medicines that were scattered there in their place and cleaned the cupboards. He had to go to the market to buy fish.
And I got to the fishmonger where I liked some of the fish that I bought and also took pictures of the fish that was stuck in the ice because it's getting hot in our area and the fish don't survive without ice. So I bought fish and asked her to make it for frying.

السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہو ئی اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے آج پھر میں معمول کے مطابق اپنے گزرے ہوئے دن کے متعلق آپ کے سامنے کچھ یادیں پیش کرنے جا رہا ہوں امید ہے کہ آپ تمام دوست میری ڈائری گیم پسندکریں گے ۔
تو شروع کرتے ہیں آج میں صبح جلدی جاگ گیا اور معمول کے مطابق مسجد میں چلا گیا اور وہاں جا کر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد میں واپس سڑک کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے کچھ ورزش کی اور اس کے بعد سیدھے گھر واپس آ گیا گھر آ کر نہایا اور کپڑے تبدیل کیے اسی دوران بچے ناشتہ کر کے سکول جانے کے لیے تیار بیٹھے تھے تمام بچوں کو سکول کی طرف لے جانے لگا بچوں کو اسکول پہنچانے کے بعد میں واپس گھر آیا تو ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا اور دکان پر جانے کی تیاری کرنے لگا ۔
اب میں دکان پر پہنچ چکا تھا میں نے دوکان کا تالا کھولا شٹر اٹھا اور اندر داخل ہوگیا وہاں پر جو ادویات بکھری پڑی تھیں ان کو میں نے ان کی جگہ پر رکھنا شروع کر دیا اور الماریوں کو صاف کیا یہ سب کام کرنے کے بعد میں نے بازار جانا تھا مچھلی خریدنے کے لئے ۔
اور میں مچھلی فروش کے پاس پہنچ گیا وہاں پر میں نے مچھلی کے کچھ پسند کیے جو میں نے خریدے تھے اور مچھلی کی تصویریں بھی بنائی جو برف میں لگی ہوئی تھی کیوں کہ ہمارے علاقے میں گرمی شروع ہوگئی ہے اور مچھلی برف کے بغیر نہیں رہ سکتی لہذا میں نے مچھلی خریدیں اور اس کو کہا کہ یہ فرائی کے لیے بنا دے ۔

IMG_20230313_112956_065.jpg

IMG_20230313_113302_880.jpg

And understand, the vendor prepared fried fish and gave it to me and he asked me whether to add celery and salt, so I told him yes, add two Ajmal songs, understand that it is very tasty, it is becoming a shopper with fish in my dream. I was coming back home with it, on the way I saw a cucumber seller, so I bought green cucumbers from there, which were very fresh, and I came home with all these things. but came
Now I was busy with my work so time passed some company people brought medicines and I checked the medicines and after that I paid them according to their voice and so the day passed slowly. And I went to pick up the kids from school because the kids were off so I took the kids home and when I got home I took my medicine and after that I went back to the shop and it was almost evening. And I had to close the shop so I closed the shop and came back home the food was ready I ate the food and after that I went to the mosque to pray and went there after ablution I prayed in congregation and After that, I went home
After coming home, I grabbed my mobile and started writing a post about the past day, which I am presenting to you. Hope you all friends will like my post. Thank you.

اور سمجھ لیں فروش نے مجھے فرائی والی مچھلی تیار کر کے دے دیں اور اس نے مجھ سے پوچھا کیا اجوائن اور نمک لگا دو تو میں نے اسے کہا ہاں لگا دو اجمل گانے سمجھ لیں بہت ہی ٹیسٹی بنتی ہے خواب میں مچھلی والا شاپر ہاتھ میں لے کر واپس گھر کی طرف آ رہا تھا راستے میں مجھے کھیرو والا نظر آیا تو میں نے وہاں سے سبز رنگ کے کھیرے خریدے جو بالکل تازہ تھے اور یہ سب چیزیں میں لے کر گھر کی طرف آیا سارا سامان گھر پہنچانے کے بعد میں واپس دکان پر آگیا ۔
اب میں اپنے کام میں مصروف ہو چکا تھا اسی طرح وقت گزرتا گیا کچھ کمپنی والے ادویات لے کر آئے اور میں نے ادویات کو چیک کیا اور اس کے بعد ان وائس کے مطابق میں نے ان کو رقم ادا کر دی اسی طرح آہستہ دن گزرتا گیا اور میں بچوں کو اسکول سے لینے کے لئے چلا گیا کیوں کہ بچوں کو چھٹی ہو گئی تھی لہذا میں بچوں کو لے کر گھر آ گیا گھر آکر میں نے اپنی دوائی کھائی اور اس کے بعد واپس پھر دوکان پر چلا گیا اب شام ہونے والی تھی اور مجھے دکان کو بند کرنا تھا لہذا میں نے دوکان کو بند کیا اور گھر واپس آ گیا کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد نماز پڑھنے کے لئے مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر وضو کے بعد باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد میرا گھر کی طرف چلا آیا
گھر آ کر میں نے موبائل پکڑا اور گزرے ہوئے دن کے متعلق پوسٹ لکھنا شروع کر دیں جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ تمام دوست میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے شکریہ

IMG_20230313_113558_657.jpg

written by

@afzalqamar

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Congratulations, your post has been curated by @r2cornell, a curating account for @R2cornell's Discord Community.

Manually curated by @jasonmunapasee

logo3 Discord.png