The Diary game with blurt //27/03/2023// by @afzalqamar

in blurtpak •  last year 

IMG_20230327_182420_348.jpg

Assalamu Alaikum friends, I hope you are all doing well and doing your work well.
Let's start today I woke up early as usual because I had to fast so I fasted and after that I went to the mosque to pray and performed ablution there and prayed in congregation after that I recited the Holy Quran there. After reciting, I came home, the children were sitting ready to go to school, I took the children and went to school. started doing.

السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہو ئے اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے آج پھر معمول کے مطابق آپ کی خدمت میں حاضر ہوں اپنے گزرے ہوئے دن کے متعلق کچھ یادیں لے کر ۔
شروع کرتے ہیں میں آج معمول کے مطابق جلدی جاگ گیا کیوں کہ میں نے روزہ رکھنا تھا لہذا میں نے روزہ رکھا اور اس کے بعد نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں چلا گیا وہاں جا کر وضو کیااور باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد وہاں قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں گھر آگیا سکول جانے کے لیے بچے تیار بیٹھے تھے میں بچوں کو لے کر اسکول کی طرف چلا گیا بچوں کو اسکول جانے کے بعد میں گھر آگیا یہاں آ کر نہایا اور کپڑے تبدیل کئے اس کے بعد دکان پر جانے کی تیاری کرنے لگا ۔

IMG_20230327_141432_705.jpg

IMG_20230327_150758_108.jpg

Now I had reached the shop, I tried to open the lock of the shop and entered inside. Some medicines were scattered. I arranged them and cleaned the table. After that I cleaned the cupboards. Give the medicine according to the prescription and receive the money.
After some time the company brought the new stock, I checked the medicines and paid the amount according to their voice, now the boy working with me also came to the shop, he started putting the medicines in order. When I looked at the clock, it was time to bring the children back from school, so I went to the school, took the children back home, and now I was at the shop again.
It was time for the Zuhr prayer, so we both went to the mosque, performed ablution there, performed the congregational prayer, and after that came back to the shop.

اب میں دکان پر پہنچ چکا تھا میں نے دوکان کا تالا کھولنا شٹراٹھایا اور اندر داخل ہوگیا کچھ ادویات بکھری پڑی تھیں ان کی میں نےترتیب لگائیں اور ٹیبل کو صاف کیا اس کے بعد الماریوں کو صاف کیا پھر کچھ لوگ ادویات لینے کے لئے میں نے ان کو پرچی کے مطابق دوائی دیں اور پیسے وصول کیے ۔
کچھ ہی دیر بعد کمپنی والے نیا سٹاک لے کر آئے میں نے ادویات کو چیک کیا اور ان وائس کے مطابق رقم ادا کر دی اب میرے ساتھ کام کرنے والا لڑکا بھی دکان پر آ گیا تھا اس نے ادویات کو ترتیب سے رکھنا شروع کر دیا میں نے گھڑی کو دیکھا تو بچوں کو اسکول سے واپس لانے کا وقت ہوگیا تھا لہذا اب اسکول کی طرف چلا گیا واہ سے بچوں کو لے کر گھر واپس آ گیا اب میں دوبارہ پھر دکان پر تھا ۔
ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا لہذا ہم دونوں مسجد کی طرف چلے گئے وہاں جا کر وضو کر باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد واپس دکان پر آگئے ۔

IMG_20230327_150815_646.jpg

IMG_20230327_182316_732.jpg

IMG_20230327_182321_253.jpg

I wanted to go to the market to get that something, so I went to Bararki, from there I bought some vegetables and fruits, after that I came to deliver the goods home. Now I was again at the shop. They brought some medicines, I checked them and paid the money according to the invoice and then it was time for prayer and we went to the mosque and performed ablution there and prayed in congregation and then went to the shop. Now, I had to buy gram flour, green chillies, dry coriander and potatoes to make pakodas, so I again went to Barar, bought all these things from there and returned home with time, after which the family members cut vegetables and made many pakodas I started making it, all the things were ready, now only the fritters were to be fried, the curd raita was also ready, now I was back at the shop and busy with my work, I told the boy to go home. It was going to be evening and he went home. After a while it was time to break the fast, so I went home and broke the fast. After that, he went to the mosque to pray, went there, performed ablution, performed the congregational prayer, and then came back to the shop.

میں نے وہ کچھ حاصل کرنے کے لئے بازار جانا تھا توں میں باڑارکی طرف چلا گیا وہاں سے میں نے کچھ سبزیاں اور پھل خریدیں اس کے بعد میں یہ سامان گھر پہنچانے کے لیے آگیا اب میں دوبارہ پھر دوکان پر موجود تھا اب دوکان پر کمپنی والے کچھ ادویات لے کر آئے ان کو میں نے چیک کیا اور انوائس کے مطابق پیسے ادا کر دیے اور پھر نماز کا وقت ہو گیا تھا اور ہم مسجد کی طرف چلے گئے وہاں جا کر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد دکان پر چلے آئے اب میں نے پکوڑے بنانے کے لیے بیسن ہری مرچ خشک دھنیاں اور آلو خریدنے تھے لہذا میں دوبارہ باڑار کی طرف چلا گیا وہاں سے یہ سب سامان خریدا اور ٹائم غیرہ لے کر گھر واپس آ گیا اس کے بعد گھر والوں نے سبذی کاٹی بہت پکوڑے بنانے شروع کر دیئے تمام چیزیں تیار ہو چکی تھیں اب صرف پکوڑوں کو فرائی کرنا باقی تھا دہی والا رائتہ بھی تیار ہو چکا تھا اب میں پھر دوکان پر واپس آ چکا تھا اور اپنے کام میں مصروف ہو گیا میں نے لڑکے کو کہا کہ وہ گھر چلا جائے جو کہ شام ہونے والی ہے اور وہ گھر کی طرف چلا گیا کچھ دیر بعد افطاری کا وقت آنے والا تھا لہذا میں گھر چلا آیا یہاں آکر روزہ افطار کیا اور اس کے بعد نماز پڑھنے کے لئے مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر وضو کر باجماعت نماز ادا کی اسکےبعد واپس پھر دوکان پر آ گیا ۔

IMG_20230327_182441_192.jpg

IMG_20230327_201406_006.jpg

I was busy with my work, some people wanted to buy medicine, so I gave them the medicine according to the slip and received the money. I went and performed ablution and prayed in congregation and read taraweeh prayer along with it and then came straight home now I ate a little food in this food it included pumpkin curry and pakoda curd and raita after finishing I will write the post. It was quite late now so I took some night time pictures which included the tree reading the light bulb on the green leaves of the tree which made the green tree look so beautiful and I took my Write some memories about all the past days which I am presenting to you. Hope you all friends will like this post of mine. Thank you.

میں اپنے کام میں مصروف تھا کچھ لوگوں نے ادویات خریدنی تھی تو میں نے ان کو پرچی کے مطابق دوائی دی اور پیسے وصول کیے اب کچھ دیربعد نماز کا وقت ہونے والا تھا لہذا میں نے دوکان کو بند کیا اور سیدھا مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر وضو کیااور باجماعت نماز ادا کی اور اس کے ساتھ نماز تراویح بھی پڑھیں اور پھر سیدھا گھر آگیا اب میں نے تھوڑا سا کھانا کھایا اس کھانے میں کدو کا سالن اور پکوڑے دہی بھلے اور رائتہ شامل تھا فارغ ہونے کے بعد میں پوسٹ لکھنے کے لیے بیٹھ گیا اب کافی رات ہو چکی تھی تو میں نے رات کے وقت کی تصویریں بنائیں جس میں درخت شامل تھا درخت کے سبز پتوں کے اوپر بلب کی روشنی پڑھ رہے تھے جس کی وجہ سے سبز درخت کافی خوبصورت لگ رہا تھا اور میں نے اپنے تمام گزرے ہوئے دن کے متعلق کچھ نہ کچھ یادیں لکھیں جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ تمام دوست میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے شکریہ ۔

IMG_20230327_201417_387.jpg

written by

@afzalqamar

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!