The Dairy Game

in r2cornell •  3 months ago 

Hello to all my friends, how are you from me? I hope all of you friends will be fine and I am fine too

میرے تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے سے ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں

IMG_20210701_085701597.jpg

All my friends, I will tell you all about the day I spent. When I woke up this morning at 6.00 am, I got up, got up, took a shower, and then I had breakfast. I put on my shoes and then picked up the bag and then I went to school
When I went to school, the teachers told me and my friend that it was school holidays from today. Then the teacher told me to take new books and then go home. Then we took the books and then we I bought chips on the way. I went home and asked for his photography which I will show you all.

میرے تمام دوستںوں میں آپ سب کو اپنے گزارے ہوۓ دن کہ بارے میں آگاہ کروں گا میں آج صبح جب اٹھا تو 6.00 بجے رہے اٹھا میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر میں نے ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے سکول کی تیاری شروع کی میں نے اپنے جوتے پہنے اور پھر بستہ اٹھایا اور پھر میں سکول چلا گیا
میں جب سکول گیا تو استادوں نے مجھے اور جو میرا دوست تھا اس کو کہا کہ آج سے سکول کی چھٹیاں ہو گٸی ہیں پھر استاد نے کہا کہ آپ دونوں نٸی کتابیں لیں اور پھر گھر چلے جاٸیں توپھر ہم نے کتابیں لیں اور پھر ہم گھر کے لیے چلے گٸے میں نے راستے میں چپس بھی خریدے میں نے گھر جاکر ان کی فوٹوگرافی بھیکی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا

IMG_20210701_085745761.jpg

IMG_20210701_085819348.jpg

Since then I have also photographed the books I have received from the school which I will show you all.

اسکے بعد مجھے جو کتابیں سکول سے ملیں ہیں میں نے اس کی فوٹوگرافی بھی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا

IMG_20210702_060656.jpg

IMG_20210702_060649.jpg

IMG_20210702_060646.jpg

IMG_20210702_060630.jpg

After that I kept using my mobile. When it was time for lunch, I ate lunch. Then I fell asleep again. Then when I woke up, it was two o'clock. After drinking I went out. I walked outside for a while and then I came back home. Then I came home. Jamshiri P. I did a photography of it which I will show you all.

اس کے بعد میں اپنا موباٸل چلاتا رہا جب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اسکے بعد میں پھر سوگیا پھر میں جب اٹھا تو دو بج رہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں نے چاٸے پی چاۓ پینےکے بعد میں باہر چلا گیا میں باہر کچھ دیر گھوما پھرا اور پھر میں گھر واپس آگیا پھر میں نے گھر آکر جامشیری پی میں نے اس کی فو ٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی

IMG_20210701_172048.jpg

IMG_20210701_172040.jpg

IMG_20210701_172033.jpg

Here is my dinner. I have eaten rice for dinner this evening

یہ رہا میرا آج شام کا کھانا میں نے آج شام کے کھانے میں چاول کھاٸے ہیں

IMG_20210701_195854.jpg

IMG_20210701_195846.jpg

My dear friends this was my day today hope you all liked it my dear friends allah hafiz will remember in prayers

میرے پیارے دوستوں یہ تھا میرا آج کا گزارا ہو دن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آیا ہوگا میرے پیارے دوستوں الله حافظ دعاٶں میں یاد رکھیے گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!