Hello dear friends, how are you all? I hope you are all well and well. Friends, I hope that you will all be busy in your worldly affairs.
اسلام و علیکم پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور خیر خریت سے ہوں گے۔دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اپنے اپنے دنیاوی کاموں میں مصروف ہوں گے۔
Dear friends as today november 16 and Thursday. Friends, today I want to show you all my oldest photography. Hope you all like it.
پیارے دوستوں جیسا کہ آج نومبر 16 اور بدھ کا دن ہے۔ دوستوں آج میں آپ کو سب کو اپنی سب سے پرانی فوٹوگرافی دیکھانا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی۔
This is what I did with my friend.
یہ میں نے اپنے دوست کے ساتھ فوٹوگرافی کی تھی۔