Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Hello dear friends! How are you all friends I hope you are all well and you are all busy with your work, you are living your life in peace and well, and I hope you all enjoy this post of mine. Would love to
اسلام و علیکم پیارے دوستو! کیسے ہو سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور آپ سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اپنی زندگی سکون سے گزار رہے ہوں گے اور اچھے سے گزار رہے ہوں گے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ پوسٹ بہت پسند آۓ گی
My friends today is 17 november and thirsday and friends today it was very hot today I was very hot but when I get hot I take a shower under my tap and you all tell me how you are all summer I hope you all have overcome the heat. I pray to Allah to keep you all happy. Amen
میرے دوستوں آج 17 نومنر اور جمعرات کا دن ہے اور دوستو آج گرمی بہت تھی آج مجھے تو گرمی نے بہت تنگ کیا لیکن جب مجھے گرمی ہوتی ہے میں اپنے نلکے کے نیچے نہاتا ہوں اور آپ سب بتاٸیں کہ آپ سب گرمیاں کیسے گزار رہے ہیں مجھے امید ہےکہ آپ سب نے گرمی پر قابو پایا ہوگا میری دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین
As you all know I am very fond of photography. I drank tea and breakfast juice this morning. I photographed it. I will see you all. I hope you all like it.
جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ مجھے فوٹوگرافی کرنے کا بہت شوق ہے میں نے آج صبح جو چاۓ پی اور ناشتہ رس کھاٸی میں نے اس کی فوٹوگرافی کی ہے میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی
My friends went to the shop today to get some things. There were a lot of poppies in the shop. I have photographed them which I will show you all. I hope you all will like it. Goodbye with the next post
میرے دوستوں میں آج دوکان سے کچھ چیزین لینے گیا تو دوکان پر بہت سے پاپڑ پڑے تھے میں نے ان کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی میرے پیارے دوستوں اگر زندگی رہی تو ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے ساتھ الله حافظ